ایل ڈی اے افسران کی مبینہ غفلت، اقبال ٹاون سکیم موڑ پر واقع غیرقانونی دوکانیں تعمیر کر لی گئیں

ایل ڈی اے افسران کی مبینہ غفلت، اقبال ٹاون سکیم موڑ پر واقع غیرقانونی دوکانیں تعمیر کر لی گئیں

لاہور (میڈیا 92 نیوز آن لائن)

ایل ڈی اے کے شعبہ ٹاون پلانیگ کے افسران کی مبینہ غفلت کے باعث اقبال ٹاون سکیم موڑ پر واقع غیرقانونی دوکانیں تعمیر کر لی گی

سکیم موڑ مسلم بلاک میں واقع غیرقانونی تعمیر نے ایل ڈی اے کے قوانین ضوابط کی دھجیاں اڑا کر رکھ دی

دس لاکھ روپے رشوت وصولی کی اطلاعات نے ایل ڈی اے کے افسران کے کردار کو ناصرف مشکوک کردیا بلکہ دس سے پندرہ دنوں میں تعمیرات کو بھی مکمل کر لیا گیا

مسلم بلاک سکیم موڑ واقع آٹھ کمرشل دوکانوں کی تعمیرات ایک معمہ بن گی، لینڈ مافیا نے قوانین کی خلاف ورزی کی نئی مثال قائم کردی

ایل ڈی اے کے شبعہ ٹاون پلانیگ کے ڈپٹی ڈائریکٹر سکندر ہارون کا کہنا تھا کہ غیرقانونی تعمیر پر نوٹس جاری کر دئیے گے تھے تاہم تعمیر نہیں روکی گی اب سخت قانونی کاروائی کی جائے گی

آنئدہ دو روز میں غیرقانونی تعمیرات کو بھی گرایا جائے گا اور خلاف ورزی پر مقدمات بھی درج کیے جائیں گے ڈپٹی ڈائریکٹر ہارون سکندر نے عندیہ دیدیا

یہ بھی پڑھیں

سال 2020 میں لاکھوں افراد موسمیاتی شدت کی باعث نقل مکانی پرمجبور،رپورٹ

سال 2020 میں لاکھوں افراد موسمیاتی شدت کی باعث نقل مکانی پرمجبور،رپورٹ

(میڈیا92نیوز)پاکستان میں ٹڈی دل کا حملہ ہوا اور کراچی سمیت ملک کے کئی علاقوں میں …