ایل ڈی اے کے شعبہ ٹاون پلاینگ کے افسران کی معاونت یا غفلت مین روڈ پر غیرقانونی شادی ہال کی تعمیر نے سوالات ُاٹھا دئیے

ایل ڈی اے کے شعبہ ٹاون پلاینگ کے افسران کی معاونت یا غفلت مین روڈ پر غیرقانونی شادی ہال کی تعمیر نے سوالات ُاٹھا دئیے

ماجد علی خان سے ،
ایل ڈی اے کے شعبہ ٹاون پلاینگ کے افسران کی معاونت یا غفلت مین روڈ پر غیرقانونی شادی ہال کی تعمیر نے سوالات ُاٹھا دئیے.

سبزہ زار کے سی بلاک میں غیرقانونی شادی ہال کی تعمیر ، ایل ڈی اے کی انتظامیہ نے آنکھیں بند کر لی ایل ڈی اے کے شعبہ ٹاون پلانیگ افسران کے ایس او پیز ، ہر تعمیر پر بدلنے لگے، دوہرا معیار سامنے آنے پر شہری سراپا اتجاج بن گے

سبزہ زار میں دس روز کے اندر اندر سی بلاک میں واقع مین روڈ پر پراپرٹی نمبر38 سی پر غیرقانونی طور پر شادی ہال کی تعمیر مکمل کر لی گئی۔

ڈی جی ایل ڈی اے سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن تحقیات کریں اصل حقائق سامنے آجائیں گے شہریوں نے اپیل کردی۔

یہ بھی پڑھیں

سجل اوراحد رضا میرکا فوٹوشوٹ مداحوں کوبھا گیا

سجل اوراحد رضا میرکا فوٹوشوٹ مداحوں کوبھا گیا

(میڈیا92نیوز)دلکش اداکارہ سجل علی اوراداکاراحد رضا میرکے فوٹوشوٹ پرمداح سوشل میڈیا پرخوب چرچے کررہے ہیں۔ …