لاہور کا پٹواری، پٹوارخانہ سے ریکارڈ لے کر غائب ہوگیا، عوام سراپا احتجاج بن گئی

لاہور کا پٹواری، پٹوارخانہ سے ریکارڈ لے کر غائب ہوگیا، عوام سراپا احتجاج بن گئی

لاہورمیڈیا92(احسان علی ): پہلے راج گڑھ۔ اب موضع باغا والا۔ ، پٹواری دورہ کروانے کے چکر میں ریکارڈ لیکر غائب ہو گیا آٹھ روز سے پٹوار خانے میں آنیوالے شہریوں کو چکر لگوائے جانے لگے-

آپ کا انتقال ابھی درج نہیں ہو سکتا ، جلد نہیں مل رہی ہے فرد جاری نہیں ہو سکتی ، روز نامچہ پاس نہیں ہے نئیے پٹواری محمد طارق کے منشیوں نے رٹا لگا لیا-

تحصلدار کہاں ہیں ، قانوگو کہاں ہے ، ہمیں کس چیز کی سزا دی جارہی ہے عوام الناس کی کیثر تعداد پھٹ پڑی اسٹنٹ کمشنر سٹی تبریز صادق مری سے نوٹس لینے کی اپیل-

آٹھ روز سے ہمارے چکر لگوائے جارہے ہیں کوئی شنوائی نہیں ہو رہی ہے ڈپٹی کمشنر لاہور اور کمشنر لاہور عوامی کچری میں مسائل حل کر رہے ہیں ہمارے اس مسلے کا بھی سخت نوٹس لیں-

یہ بھی پڑھیں

اورنج لائن میٹرو ٹرین کروڑوں روپے کی بجلی کھا گئی

اورنج لائن میٹرو ٹرین کروڑوں روپے کی بجلی کھا گئی

لاہور(سپیشل رپورٹ) لیسکو نے اورنج لائن میٹرو ٹرین کو آپریشنل ہونے پر پہلا بجلی کا …