31 گینگز کے 110 ارکان لاہور پولیس کیلئے چیلیج بن گئے،33 ہزار سے زائد نفری والی لاہور پولیس کو 31کریمینلز گینگز نے چکرا کر رکھ دیا۔

31 گینگز کے 110 ارکان لاہور پولیس کیلئے چیلیج بن گئے،33 ہزار سے زائد نفری والی لاہور پولیس کو 31کریمینلز گینگز نے چکرا کر رکھ دیا۔

(میڈیا92نیوز)لاہور شہر میں شاہراہ عام پر لوٹ مار کرنے والے اکتیس گینگ پولیس کے لیے چیلنج بن گئے ہیں
سیف سٹی کی جانب سے ون فائیو کے ڈیٹا سے شاہراہ عام پر وارداتیں کرنے والوں کا ریکارڈ اکٹھا کر لیا گیا۔
پولیس کے مطابق گینگز میں شامل 110ملزموں کی ویڈیو شواہد پولیس کے حوالے کیے گئے۔
سیف سٹی اتھارٹی نے ملزموں کا ڈیٹا پولیس کو دے دیا تاہم ان ڈاکوؤں کا ڈیٹا تاحال ڈولفن فورس کے ساتھ شیئر نہیں کیا گیا
ڈولفن سکواڈ نے شہریوں سے لوٹ مار کا کرائم میپ بھی تیار کر لیا۔ جس کے بعد
جن علاقوں میں لوٹ مار زیادہ کی گئی وہاں پٹرولنگ کے لیے ڈولفن کا گشت بڑھا دیا گیا ہے۔
سڑیٹ کرائم کی بڑھتی وارداتوں کے بعد شہریوں میں خوف ہراس بڑھنے لگا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

سال 2020 میں لاکھوں افراد موسمیاتی شدت کی باعث نقل مکانی پرمجبور،رپورٹ

سال 2020 میں لاکھوں افراد موسمیاتی شدت کی باعث نقل مکانی پرمجبور،رپورٹ

(میڈیا92نیوز)پاکستان میں ٹڈی دل کا حملہ ہوا اور کراچی سمیت ملک کے کئی علاقوں میں …