تازہ ترین خبریں
پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروسز کا ایک ایسا افسر جس نے اپنی قسمت اپنے ہاتھوں سے لکھی

پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروسز کا ایک ایسا افسر جس نے اپنی قسمت اپنے ہاتھوں سے لکھی

لاہور (میڈیا 92 نیوز)

ہمیشہ کی طرح آج ہم ایک نئی اور منفرد ویڈیو آپکے لیے لیکر آئے ہے

یہ تعارف ہے ایک ایسی شخصیت کا جہنوں نے اپنی قسمت اپنے ہاتھوں سے لکھی ہے
پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروسز کا ایک ایسا افسر جس نے اپنی قسمت اپنے ہاتھوں سے لکھی

لاہور کے اسٹنٹ کمشنر سٹئ تبریز صادق مری جو کہ۔ 22 مئی 1987 کو ٹنڈو آدم سندھ میں پیدا ہوئے،

انھوں نے اپنی ابتدائی تعلیم فاؤنڈیشن پبلک سکول سندھ سے حاصل کی
پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروسز کا ایک ایسا افسر جس نے اپنی قسمت اپنے ہاتھوں سے لکھی

اور آئی بی اے کراچی سے بی بی اے آنرز اور ایم فل انٹرنیشنل ریلیشنز کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد سی ایس ایس کے امتحان میں حصہ لیا

2014 میں نہ صرف سی ایس ایس کے امتحان پاس کیا بلکہ پورے سندھ میں پہلی پوزیشن حاصل کی
پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروسز کا ایک ایسا افسر جس نے اپنی قسمت اپنے ہاتھوں سے لکھی

بطور اے سی تبریز صادق مری کی کچھ کامیابیاں:

1. ٹوبہ ٹیک سنگھ میں چوکیدرہ نظام (فورس) کی بحالی کی

2. تحصیل دیپال پور کی تاریخ میں سب سے زیادہ محصول کی وصولی کی

3. ریاستی اراضی کو تجاوزات کو صاف کروایا

4. لاہور شہر میں نول کرونا کو ہرایا اور سب سے تیزی سے بہترین اقدامات کر کے صوبے بھر میں ایک مثال بنے

ویڈیو دیکھیں:

پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروسز کا ایک ایسا افسر جس نے اپنی قسمت اپنے ہاتھوں سے لکھی

آج تبریز صادق مری پی اے ایس کمیونٹی کا ناصرف حصہ ہیں

بلکہ اپنی کمیونٹی میں اپنے انتظامی کام ، پبلک انٹرسٹ کو مدنظر رکھتے ہوئے کیے جانے والے اقدام اور بہترین ایڈمسٹریٹر کے حامل ہونے کا اعزاز بھی رکھتے ہیں

یہ بھی پڑھیں

خواتین چہل قدمی کو معمول بنائیں اور بلڈ پریشر سے نجات پائیں

خواتین چہل قدمی کو معمول بنائیں اور بلڈ پریشر سے نجات پائیں

(میڈیا92نیوز)ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ جو خواتین روزانہ نصف گھنٹے پیدل چلتی …