لاہورایمرجینسی ریسکیو1122ہیڈ کوآرٹرسے خاتون اہلکار کو جنسی ہراساں کیے جانے کی شکایت کرنے پرنکال دیا گیا

لاھورایمرجینسی ریسکیو1122ھیڈ کوآرٹرسے خاتون اہلکار کو جنسی ہراساں کیے جانے کی شکایت کرنے پرنکال دیا گیاصائمہ جاوید نامی خاتون اہلکار کو جام سجاد نامی آفیسر نے جنسی طور پر ہراساں کیاخاتون اہلکار نے حکام بالا کو بزریعہ درخواست شکایت کردی ریسکیو1122کے بڑے افسران نے اپنے پیٹی بھائی جام سجاد کو بچانے کے لیے خاتون اہلکارکو شوکاز نوٹس جاری کردیئے


افسروں کی جنسی خواھشات پوری نہیں کر سکتی اس لیے مجھے ریسکیوھیڈکوآرٹر سے مجھے نکال دیا گیا۔صائمہ جاوید ای ایم ٹی جنسی شکایت کرنے پر میرے والدین بھی مجھے چھوڑ گئے ھیں۔اکیڈمی کے باہر رہائش رکھنے سے میری جان کو خطرہ ھے۔خاتون اہلکار صائمہ جاویدجام سجاد ریسکیو 1122میں بااثر آفیسر ھے ۔خدارا میری ان سے جان بخشی کروائی جاۓ۔اور عزت دی جاۓ۔صائمہ جاوید میرے محکمہ ریسکیو1122کا سروس سٹرکچر نہ ھونے کی وجہ سے جس افسر کا دل چاھتا ھے ڈیمانڈ پوری نہ کرنے پر نوکری سے فارغ کرنے کی دھمکی دیتا ھے۔صائمہ جاوید میں بھی قوم کی بیٹی ھوں۔مجھے انصاف دلایا جاۓ۔چیف جسٹس اور وزیراعلی پنجاب نوٹس لیں

یہ بھی چیک کریں

بھارت کو مذاکرات کی بحالی کی دعوت دی، منفی جواب پر مایوس ہوئی: وزیراعظم

اسلام آباد(نیٹ نیوز) وزیراعظم عمران خان نے مذاکرات کی بحالی کی دعوت پر بھارت کے …