fbpx

یر قانونی تعمیرات کے خلاف ایل ڈی اے کا کریک ڈاؤن۔ جوہر ٹاؤن اور فیصل ٹاؤن میں املاک مسمار کر د ی گئیں

لاہور(نیٹ نیوز) غیر قانونی تعمیرات کے خلاف ایل ڈی اے کا کریک ڈاؤن۔ جوہر ٹاؤن اور فیصل ٹاؤن میں املاک مسمار کر د ی گئیں ۔ تجاوزات اور غیر قانونی تعمیرات کے خلاف ۔ ایل ڈی اے کے شعبہ ٹا ؤن پلاننگ ان ایکشن ۔جوہر ٹاؤ ن اور فیصل ٹاؤن میں آپریشن ۔ڈپٹی ڈائریکٹر احمد سعید سلطان کی سربراہی میں ٹیموں کی کارروائی۔ جوہر ٹاؤن میں پلاٹ نمبر 155 ایم بلاک پلاٹ نمبر 967 ایل بلاک اور گرین ایپل کیو بلاک پر قائم عارضی تجاوزات مسمار ۔ پلاٹ نمبر 918 بی فیصل ٹاؤن پر قائم غیر قانونی تعمیرات بھی مسمار کی گئیں ۔

یہ بھی چیک کریں

شیر کی خالہ بھی چور بن گئی

چنیوٹ: (نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) چنیوٹ میں چوری کی انوکھی واردات، پالتو بلیاں چوری کرنے والا گروہ …