تازہ ترین خبریں

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بات چیت

اسلام آباد (میڈیا92نیوز آن لائن) وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی جس میں مقبوضہ کشمیر اور علاقائی سیکورٹی کی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات کے دوران عمران خان کے دورہ سعودی عرب اور امریکا سے متعلق بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

ینگ ڈاکٹرز کو شرم آنی چاہیے مریضوں سے ظلم کررہے ہیں ۔ صحت ڈاکٹر یاسمین راشد

لاہور(میڈیا92نیوز آن لائن) گرینڈ ہیلتھ الائنس کی ہڑتال پر وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد برہم …