تازہ ترین خبریں

نواز شریف کیخلاف کرپشن ثابت نہیں ہوئی: مریم اورنگزیب

اسلام آباد (میڈیا92نیوز آن لائن) مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نواز شریف کیخلاف کرپشن ثابت نہیں ہوئی، اپوزیشن کو گرفتار کر کے ان کی آواز بند کی، 22 کروڑ عوام کی آواز کیسے دبائیں گے۔

ترجمان پاکستان مسلم لیگ ن مریم اونگزیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومتی کارکردگی صفر ہے، بدعنوانی عروج پر پہنچ چکی ہے، لوگ ڈینگی سے متاثر ہو رہے ہیں، حکومت کو پروا نہیں۔

یہ بھی پڑھیں

ینگ ڈاکٹرز کو شرم آنی چاہیے مریضوں سے ظلم کررہے ہیں ۔ صحت ڈاکٹر یاسمین راشد

لاہور(میڈیا92نیوز آن لائن) گرینڈ ہیلتھ الائنس کی ہڑتال پر وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد برہم …