تازہ ترین خبریں

دی راک فلمی دنیا سے اکتاگئے ،ریسلنگ میں واپس آ گئے

نیویارک(میڈیا92نیوز آن لائن) دی راک کے نام سے جانے جانیوالے مشہور ریسلر اور ہالی وڈ سٹار ڈیوائن جانسن نے فلمی دنیا سے اکتا کر ریسلنگ رنگ میں واپسی کا اعلان کر دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مشہور ریسلر اور ہالی وڈ اداکار ڈیوائن جانسن نے ڈبلیو ڈبلیو ای رنگ میں واپسی کا اعلان

کیا ہے اور آج ڈبلیو ڈبلیو ای یونیورس میں سمیک ڈاؤن کی 20 ویں سالگرہ کی تقریب کے دوران وہ اس بات کا باقاعدہ اعلان کرینگے۔47 سالہ دی راک آخری مرتبہ اپریل 2016 میں ریسل مینیا 32 میں ایکشن میں دکھائی دئیے تھے۔ انہوں نے اگست میں سب سے زیادہ کمائی کرنیوالے اداکار کا اعزاز حاصل کیا تھا

یہ بھی پڑھیں

کراچی کے عوام کی جان و مال کو خطرہ؛ فائر فائٹرز نے کام چھوڑ دیا

کراچی(میڈیا92نیوز آن لائن) کراچی بھر کے فائر فائٹرز کی جانب سے کام چھوڑ ہڑتال کی …