تازہ ترین خبریں
’پٹرول 15 روپے سستا ، مزدوروں کیلئے 200 ارب، 4 مہینے تک غریبوں کو وظیفہ کیلئے 150 ارب روپے دیں گے‘وزیر اعظم نے معاشی ریلیف پیکج کا اعلان کردیا

عوام جس قدرممکن ہوسکے خود کو گھروں تک محدود رکھیں،وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(میڑیا92)وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس کے حوالے سے اپنے پیغام میں کہاہے کہ عوام کیلئے پیغام ہے کہ جس قدرممکن ہوسکے خود کو گھروں تک محدود رکھیں،جتنالوگ خود کونظم و ضبط سے آراستہ کرینگے اتناہی ہمارے لئے وبا سے نمنٹاآسان ہوگا۔

وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پرکورونا وائرس کے حوالے سے اپنے پیغام میں کہاہے کہ عوام کیلئے پیغام ہے کہ جس قدرممکن ہوسکے خود کو گھروں تک محدود رکھیں،جتنالوگ خود کونظم و ضبط سے آراستہ کرینگے اتناہی ہمارے لئے وبا سے نمنٹاآسان ہوگا۔وزیراعظم عمران خان کاکہنا ہے کہ لوگ نظم و ضبط سے رہیں گے توبندشوں میں مرحلہ وار نرمی بھی ممکن ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں

موٹروے کیس: پنجاب پولیس کے سرچ آپریشنز اور چھاپے ناکام، ملزم عابد تاحال آزاد

موٹروے کیس: پنجاب پولیس کے سرچ آپریشنز اور چھاپے ناکام، ملزم عابد تاحال آزاد

لاہور ( میڈیا 92 نیوز رپورٹ) سیبط اعوان سے موٹروے کیس: پنجاب پولیس کے سرچ …