تازہ ترین خبریں
ہربنس پورہ میں سرکاری اراضی پر پلازہ تعمیر کرنے کا معاملہ ، لینڈ مافیا نے دوسری منزل کی تعمیر شروع کردی پچاس مزدور موقع پر لگا دئیے

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد اصغر جوئیہ کے واضح احکامات بھی نظر انداز کردیئے گئے پلازہ کی تعمیر مکمل کروانے کیلے پٹواری نے موقع پر منشی بٹھا دئیے
محکمہ اینٹی کرپشن میں غیر قانونی پلازہ کی تعمیر کے حوالیسے زیر سماعت انکوائری ، اور تحقیقات بھی پٹواری اور لینڈ مافیا کے گٹھ جوڑ کو غیر قانونی اقدام سے نہ روک پائی اسسٹنٹ کمشنر شالیمار مہدی معروف کی جانب سے کیے جانے والے سروے اور ہدایت بھی دھری کی دھری رہ گئی دفعہ 144 ، لاک ڈاؤن ، اور کرونا جیسی وباء کے پیش نظر کی جانے وا لے احتیاط کے احکامات کو بھی ہوا میں اڑا دیا گیا
ہربنس پورہ کے پٹواری کی جانب سے پلازے کو جلداز جلد مکمل کرنے اور پلازہ میں فوری دوکانداروں کو داخل کرنے کی حکمت عملی پیش کردی گی لینڈ مافیا نے اندھا دھند تعمیرات کا سلسلہ شروع کروا دیا
ہربنس پورہ میں سرکاری اراضی پر تیزی سے تعمیر کیے جانے والا غیر قانونی پلازہ اور اس میں ملوث ریونیو سٹاف ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن لاہور اور محکمہ اینٹی کرپشن کیلئے بھی کھلا چیلنج بن گیا

یہ بھی پڑھیں

سندھ حکومت ریلوے کی زمین وگزار کرائے :سپریم کورٹ؛ تعمیرات ایسی نہ ہوں جو شہر میں دھبہ بن جائیں: چیف جسٹس

سندھ حکومت ریلوے کی زمین وگزار کرائے :سپریم کورٹ؛ تعمیرات ایسی نہ ہوں جو شہر میں دھبہ بن جائیں: چیف جسٹس

اسلام آباد(میڈیا92نیوز) سپریم کورٹ نے کراچی سرکلر ریلوے کیس میں آئندہ سماعت پر پیش رفت …