تازہ ترین خبریں
ٹاپ پاکستانی ماڈل صدف کنول باقی ساری ماڈلز پر بازی لے گئیں

ٹاپ پاکستانی ماڈل صدف کنول باقی ساری ماڈلز پر بازی لے گئیں

لاہور(میڈیا 92 آن لائن) ٹاپ پاکستانی ماڈل سوشل میڈیا پر بھی باقی ساری ماڈلز کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔صدف کنول کا شمار پاکستان کی کامیاب ماڈلز میں کیا جاتا ہے جو ہر فیشن ڈیزائنر کی پہلی پسند ہوتی ہیں اور اب انہوں نے سوشل میڈیا پر بھی باقی ساری ماڈلز کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
وہ پہلی پاکستانی ماڈل بن چکی ہیں جنہیں سوشل میڈیا پر 10 لاکھ مداح فالو کر رہے ہیں۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ میں مداحوں کا شکریہ ادا کیا اور لکھا کہ ایک سچا پیار ہونا لاکھوں فالوورز سے بہتر ہوتاہے۔
خیال رہے کہ صدف کنول 2014ءسے پاکستانی فیشن انڈسٹری کا اہم حصہ بنی ہوئی ہیں جبکہ فلموں اور ڈراموں میں اداکاری بھی کر رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

2 بھائیوں نے پاکستان کا پہلا الٹرا لائٹ ہیلی کاپٹر تیار کر لیا

2 بھائیوں نے پاکستان کا پہلا الٹرا لائٹ ہیلی کاپٹر تیار کر لیا

لاہور ( میڈیا 92 نیوزرپورٹ ) سبط سے 2 بھائیوں نے پاکستان کا پہلا الٹرا …