تازہ ترین خبریں
اپوزیشن کی ریکوزیشن پر بلوچستان اسمبلی کااجلاس20 مئی کو طلب

اپوزیشن کی ریکوزیشن پر بلوچستان اسمبلی کااجلاس20 مئی کو طلب

کوئٹہ (میڈیا 92 آن لائن)اپوزیشن کی ریکوزیشن پر بلوچستان اسمبلی کااجلاس20 مئی کو طلب کرلیاگیا،اجلاس کیلئے احتیاطی تدابیر سے متعلق ایس او پیز جاری کر دیئے گئے۔
میڈیارپورٹس کے مطابق سیکرٹری بلوچستان اسمبلی نے کہاہے کہ اجلاس کی کارروائی 3 گھنٹے تک جاری رہے گی،تمام ارکان اسمبلی، سٹاف اور دیگر عملے کیلئے ماسک اور گلوز لازمی قراردے دیئے گئے ہیں،ارکان اسمبلی سٹاف ممبر کو اندر نہیں لا سکیں گے ،ارکان اسمبلی اور اسمبلی سٹاف کا تھرموگن سے ٹمپریچر چیک کیاجائے گا۔

یہ بھی پڑھیں

بالی ووڈ منشیات کیس میں دپیکا، سارہ اور شردھا تفتیش کیلیے طلب

بالی ووڈ منشیات کیس میں دپیکا، سارہ اور شردھا تفتیش کیلیے طلب

ممبئی (میڈیا 92نیوز آن لائن) بھارتی انسداد منشیات کے ادارے نیشنل نارکوٹکس بیورو نے بالی …