تازہ ترین خبریں
ٹرین چلانے سے متعلق فیصلہ آج ہونے کا امکان

ٹرین چلانے سے متعلق فیصلہ آج ہونے کا امکان

کراچی (میڈیا 92 آن لائن)ٹرین چلانے سے متعلق فیصلہ آج ہونے کا امکان ہے،اجازت ملنے کے بعد24 ٹرینیں چلائی جائیں گی ۔
نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ ٹرین چلانے سے متعلق فیصلہ آج ہونے کا امکان ہے،اجازت ملنے کے بعد24 ٹرینیں چلائی جائیں گی ۔وزیر ریلوے شیخ رشید نے چاروں وزرائے اعلیٰ سے ٹیلی فون پر بات کی ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ ٹرینیں چلانے کے حق میں نہیں ۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ پاکستان ریلوے نے ٹرینیں چلانے کیلئے ایس او پیز تیار کرلئے۔

یہ بھی پڑھیں

اصل تبدیلی تو سعودی عرب میں آئی ہے،سعودی خاتون نے ایسا کام شروع کر دیا کہ نوجوانوں کی لائنیں لگ  گئیں

اصل تبدیلی تو سعودی عرب میں آئی ہے،سعودی خاتون نے ایسا کام شروع کر دیا کہ نوجوانوں کی لائنیں لگ گئیں

لاہور(میڈیا 92 نیوز رپورٹ) ڈاکٹر ماجد خان سے اصل تبدیلی تو سعودی عرب میں آئی …