تازہ ترین خبریں
پشاور:کزن نے غیرت کے نام پر 2 چچازادبہنوں کوقتل کردیا

پشاور:کزن نے غیرت کے نام پر 2 چچازادبہنوں کوقتل کردیا

پشاور(میڈیا 92 آن لائن)پشاور میں کزن نے غیرت کے نام پر 2 چچازادبہنوں کوقتل کردیا ،پولیس نے لڑکیوں کے باپ سمیت 2 افراد کوگرفتارکرلیا۔
پولیس کے مطابق میڈیارپورٹس کے مطابق پشاور میں کزن نے غیرت کے نام پر 2 چچازادبہنوں کوقتل کردیا ،واقعہ شمالی وزیرستان کے علاقہ گڑیوم میں پیش آیا ،پولیس نے لڑکیوں کے باپ سمیت 2 افراد کوگرفتارکرلیا۔

یہ بھی پڑھیں

اصل تبدیلی تو سعودی عرب میں آئی ہے،سعودی خاتون نے ایسا کام شروع کر دیا کہ نوجوانوں کی لائنیں لگ  گئیں

اصل تبدیلی تو سعودی عرب میں آئی ہے،سعودی خاتون نے ایسا کام شروع کر دیا کہ نوجوانوں کی لائنیں لگ گئیں

لاہور(میڈیا 92 نیوز رپورٹ) ڈاکٹر ماجد خان سے اصل تبدیلی تو سعودی عرب میں آئی …