تازہ ترین خبریں
نئے پاکستان کی تعمیر میں نوجوانوں کا کردار بنیادی اہمیت کا حامل ہے،عثمان بزدار

نئے پاکستان کی تعمیر میں نوجوانوں کا کردار بنیادی اہمیت کا حامل ہے،عثمان بزدار

لاہور(میڈیا92آئن لائن)وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے نوجوانوں کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ نئے پاکستان کی تعمیر میں نوجوانوں کا کردار بنیادی اہمیت کا حامل ہے،کسی بھی ملک کی ترقی میں نوجوان کلیدی کردار ادا کرتے ہیں۔
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کاکہناہے کہ پاکستان کی آبادی کا بڑا حصہ نوجوانوں پر مشتمل ہے،آبادی کے بڑے حصے کوحقیقی معنوں میں بااختیار بنارہے ہیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب نے کہاکہ نوجوانوں پر مشتمل ٹائیگر فورس عوامی خدمت میں مصروف ہے،قوم کو اپنے باصلاحیت نوجوانوں سے بہت سی توقعات وابستہ ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

اصل تبدیلی تو سعودی عرب میں آئی ہے،سعودی خاتون نے ایسا کام شروع کر دیا کہ نوجوانوں کی لائنیں لگ  گئیں

اصل تبدیلی تو سعودی عرب میں آئی ہے،سعودی خاتون نے ایسا کام شروع کر دیا کہ نوجوانوں کی لائنیں لگ گئیں

لاہور(میڈیا 92 نیوز رپورٹ) ڈاکٹر ماجد خان سے اصل تبدیلی تو سعودی عرب میں آئی …