تازہ ترین خبریں
آپ لوگوں نے پورے کراچی کو گوٹھ بنا دیا،پوراشہر غلاظت اور گٹر کے پانی سے بھراہواہے، سندھ حکومت مکمل ناکام ہوچکی ،چیف جسٹس گلزاراحمدکے تجاوزات سے متعلق کیس میں ریمارکس

آپ لوگوں نے پورے کراچی کو گوٹھ بنا دیا،پوراشہر غلاظت اور گٹر کے پانی سے بھراہواہے، سندھ حکومت مکمل ناکام ہوچکی ،چیف جسٹس گلزاراحمدکے تجاوزات سے متعلق کیس میں ریمارکس

نئی دہلی(میڈیا 92 نیوز آن لائن )بھارت کی مودی سرکاراپنےدیس میں عالمی موذی مرض”کورونا "کےسامنےبندباندھنےمیں ناکام ہوگئی ہے اورروزانہ ہزاروں کی بنیاد پر نئے کیسز سامنے آ رہے ہیں،گزشتہ24گھنٹوں کےدوران بھارت میں53ہزار601نئےکیسز کااضافہ ہواہےجبکہ کورونا وائرس کی وجہ سے 871 ہلاکتیں ریکارڈ کی گئیں ہیں۔
بھارتی میڈیاکےمطابق نوول کورونا وائرس وبائی مرض کےخلاف عالمی جنگ کےتازہ ترین اعدادوشمارکےمطابق بھارت میں نوول کورونا وائرس کے مجموعی کیسز کی تعداد منگل کو بڑھ کر 22لاکھ 68ہزار676ہوگئی ہے جبکہ بھارتی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق اموات کی تعداد 45ہزار کی حدعبور کرکے 45ہزار257تک پہنچ گئی ہے۔گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران بھارت میں نئے کیسز کی تعداد میں 53ہزار 601نئے کیسز کا اضافہ ہوا ہے جبکہ وائرس کی وجہ سے 871 اموات ریکارڈ کی گئیں ہیں جبکہ اسی عرصہ کے دوران 47 ہزار سے زیادہ افراد صحت یاب بھی ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

بھارت میں گدھی کے دودھ کی قیمت سُن کر آپ کے ہوش اُڑ جائیں گے

بھارت میں گدھی کے دودھ کی قیمت سُن کر آپ کے ہوش اُڑ جائیں گے

لاہور ( میڈیا 92 نیوز رپورٹ) سبط اعوان سے بھارتی ریاست گجرات میں گدھوں کی …