تازہ ترین خبریں
اداکارہ میرا پر کون جادو کروا رہا ہے؟

اداکارہ میرا پر کون جادو کروا رہا ہے؟

لاہور ( میڈیا 92 نیوز رپورٹ)

پاکستان فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداكارہ میرا کا کہنا ہے ان كے پیرو مرشد نے بتایا ہے کہ كچھ لوگ ان پر جادو كرا رہے ہیں۔

اداکارہ میرا نے جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کے دوران بتایا کہ جو لوگ میرے خلاف ہیں وہ مجھے بدنام کرنے کے لیے طرح طرح کے پروپیگنڈے کر رہے ہیں، میرے پیرو مرشد نے بتایا ہے کہ كچھ لوگ مجھ پر جادو كرا رہے ہیں۔

علاوہ ازیں اداکارہ میرا نے بتایا کہ آج کل وہ گلوکاری کے ساتھ ڈانس سیکھنے سکھانے کا کام بھی کام کر رہی ہیں۔

اس موقع پر میرا نے گلوکارہ حدیقہ کیانی کا گانا بھی گنگنایا، لیکن گانا گنگنانے سے پہلے گلوکارہ حدیقہ کیانی کو صاحبہ کہنے کے بجائے حدیقہ صاحب کہتی رہیں۔

یہ بھی پڑھیں

محکمہ اینٹی کرپشن لاہور ریجن A کی سورس رپورٹ، اور نشاندھی پر اسٹنٹ کمشنر شالیمار کی کاروائی

محکمہ اینٹی کرپشن لاہور ریجن A کی سورس رپورٹ، اور نشاندھی پر اسٹنٹ کمشنر شالیمار کی کاروائی

لاہور (میڈیا 92نیوز آن لائن) محکمہ اینٹی کرپشن لاہور ریجن A کی سورس رپورٹ ،اور …