تازہ ترین خبریں
گھروں میں گھس کر چیزیں چرانے والا پرسرار  چور بالآخر پولیس کے ہاتھوں چڑھ ہی گیا

گھروں میں گھس کر چیزیں چرانے والا پرسرار چور بالآخر پولیس کے ہاتھوں چڑھ ہی گیا

لاہور (میڈیا 92نیوز ایمان فاطمہ)
جنوبی افریقہ کے علاقہ کیپ ٹاون میں پھل فروٹ ، سبزیاں ، اور کھانے پینے کی اشیاہ چوری کرنے والا کوئی انسان نہیں بلکہ ایک بندر تھا

انوکھی نوعیت کی چوری کر آنیوالے بندر نے اپنے ساتھیوں کساتھ ملکر ایک گینگ بنا رکھا تھا جو کہ پھل فروٹ اور سبزیاں چوری کرتے ہیں.

ویڈیو دیکھیں:

ایک ماہ سے کیپ ٹاون کے علاقہ میں ہونے والی چوری کی وارداتوں میں شامل ان پھل فروٹ چوروں اور سبزی چوروں کو پکڑنے کیلے مقامی رہاشیوں نے پولیس کو اطلاح کی
جس پر جنوبی افریقہ کی پولیس نے انہتائی چالاک اور شاطر چور بندر کو چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ کر حوالات میں بند کردیا

چور بندر کی گرفتاری پر جہاں کیپ ٹاون کے رہاشیوں نے سکھ کا سانس لیا وہاں چور بندر کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل کردی جس سے یہ چور اب پوڑی دنیا میں مہشور ہو چکاہے

یہ بھی پڑھیں

اظہر علی کی کپتانی سے چھٹی، محمد رضوان کو کپتان بنائے جانے کی خبر کی بھی تردید

اظہر علی کی کپتانی سے چھٹی، محمد رضوان کو کپتان بنائے جانے کی خبر کی بھی تردید

لاہور (میڈیا92نیوز) اظہر علی کی کپتانی سے چھٹی، محمد رضوان کو کپتان بنائے جانے کی …