بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں کورونا کے مزید 5 کیسز رپورٹ، تعداد 572 ہوگئی

بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں کورونا کے مزید 5 کیسز رپورٹ، تعداد 572 ہوگئی

کوئٹہ: بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس کے 5 نئے مریض سامنے آگئے جس کے بعد 21 روز کے دوران تعلیمی اداروں میں کورونا کے مریضوں کی کُل تعداد 572 ہوگئی۔

محکمہ صحت کے مطابق 15 ستمبر سے اب تک 21 روز کے دوران بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس کے 7211 ٹیسٹ کیے گئے ہیں جن میں سے مثبت رزلٹ کے مریضوں کی کل تعداد 572 ہے جب کہ منفی رزلٹ کی کل تعداد 6639 ہے۔

یہ بھی پڑھیں

نئے سعوی ریال پر دنیا کا نقشہ، کشمیر کو انڈیا کا حصہ نہ دکھانے پر بھارت بلبلا اٹھا

نئے سعوی ریال پر دنیا کا نقشہ، کشمیر کو انڈیا کا حصہ نہ دکھانے پر بھارت بلبلا اٹھا

(میڈیا92نیوز)غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب نے جی 20 ممالک کی سربراہی …