تازہ ترین خبریں
آتشزدگی ٹریفک ایڈوائزری

آتشزدگی ٹریفک ایڈوائزری

سٹی ٹریفک پولیس لاہور
18 اکتوبر 2020

سی ٹی او لاہور کا مختلف ڈائیورشنز کا دورہ،
سید حماد عابد نے آتشزدگی کے باعث متبادل روٹس کا جائزہ لیا،

آتشزدگی کے باعث مین بلیوارڈ گلبرگ کو عام ٹریفک کے لئے بند رکھا گیا ہے۔ سی ٹی او لاہور
حالی روڈ سے حفیظ سنٹر ڈائیورشن کروائی گئی ہے۔ سی ٹی او لاہور

لاہور سنٹر سے حفیظ سنٹر ڈائیورشن کروائی گئی ہے۔ سی ٹی او لاہور
مین بلیوارڈ پر جانے والی ٹریفک کو متبادل راستے کی طرف بھیجا جارہا ہے۔ سی ٹی او لاہور

ایمرجنسی اور ریسکیوگاڑیوں کے لئے راستہ کلیئر رکھا گیا ہے۔ سی ٹی او لاہور
ٹریفک وارڈنز کی اضافی نفری تعینات کر دی گئی،

شہر مزید راہنمائی کے لئے 15 پر کال کرسکتے ہیں، سی ٹی او لاہور

یہ بھی پڑھیں

شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کے لئے نیب کی اپیل خارج

شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کے لئے نیب کی اپیل خارج

سپریم کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا نام ای سی ایل …