Featured Video Play Icon

اینٹی کرپشن کا روالپنڈی میں اچانک چھاپہ، کس محکمہ کا اہلکار تھا جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گیے–

لاہور میڈیا92: پرچہ درج کرکے رشوت خور کلرک کو گرفتار کر لیا گیا –

*ویڈیو میں ملزم سے چھاپہ مار کر رشوت کی رقم برآمد ہوتے ہوئے دیکھی جا سکتی ہے-

نوکری کا جھانسہ دیکر ہزاروں روپے رشوت بٹورنے والا محکمہ صحت کا کلرک گرفتار ۔ (ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب )

ڈائریکٹر اینٹی کرپشن راولپنڈی کنول نقوی کی زیر نگرانی سرکل آفیسر زاہد ظہور نے ملزم تصور حسین پر چھاپہ مارا۔ (ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب)

ملزم تصور حسین نے مدعی محمد زبیر سے پچاس ہزار کے عوض پولیو ورکر کی نوکری کا جھانسہ دیا۔ (ڈی جی گوہر نفیس )

ملزم نے مدعی سے دس ہزار پہلے ہی ایڈوانس لے رکھے تھے۔ (ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب )

مدعی محمد زبیر سے ملزم باقی پیسوں کا تقاضا کر رہا تھا۔(ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب )
سرکل آفیسر زاہد ظہور نے جوڈیشل مجسٹریٹ عمر حسن کے ساتھ چھاپہ مار کر ملزم سے رشوت کی رقم برآمد کر لی۔ (ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب )

پنجاب بھر کے سرکاری اداروں میں موجود کالی بھیڑوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ (گوہر نفیس)

عوام سرکاری اہلکارواں کی طرف سے کرپشن کی شکایت فورا قریبی اینٹی کرپشن کے دفتر کرائیں۔ (ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب )

عوام کرپشن کی شکایت رپورٹ کرپشن ایپ یا ہمارے فون نمبر کے زریعے بھی کر سکتے ہیں۔ (ڈی جی گوہر نفیس )

کرپٹ اور بدعنوان عناصر کے ساتھ سختی سے نپٹا جائے گا۔ (گوہر نفیس)

یہ بھی پڑھیں

جاپان میں سپرنائنٹینڈو تھیم پارک تیار

جاپان میں سپرنائنٹینڈو تھیم پارک تیار

(میڈیا92نیوز)جاپان میں ماریو برادرز کے موضوع پر پہلا تھیم پارک تیار ہورہا ہے۔ فوٹو: سی …