تازہ ترین خبریں
والٹ ڈزنی نے کورونا وائرس کی وبا کے باعث ’نیو اواتار‘ ’سٹار وارز‘ اور ’مولان‘ کی ریلیزموخر کر دی

والٹ ڈزنی نے کورونا وائرس کی وبا کے باعث ’نیو اواتار‘ ’سٹار وارز‘ اور ’مولان‘ کی ریلیزموخر کر دی

نیو اواتار، سٹار وارز اور مولان کی ریلیز ملتوی کیے جانے سے پہلے ہی کورونا کے ہاتھوں ستائے سینما مالکان کو ایک بڑا دھچکا پہنچا ہے

ڈزنی کی جانب سے ’نیو اواتار‘ اور ’سٹار وارز‘ فلموں کی ریلیز کو ایک برس کے لیے ملتوی کیا گیا ہے جبکہ ’مولان‘ کو مکمل طور پر ریلیز کرنے کی شیڈول سے ہی نکال دیا گیا ہے۔

فلم مولان پہلے ہی سینماؤں کی بندش کے باعث تاخیر کا شکار تھی اور اسے رواں برس اگست میں ریلیز کرنے کا ارادہ ظاہر کیا گیا تھا۔ امریکہ سمیت دنیا بھر میں کورونا کے بڑھتے متاثرین اور عالمی سطح پر فلمی صنعت اور فلم پروڈکشن پر پڑنے والے اثرات نے والٹ ڈزنی کو ان تبدیلیوں پر مجبور کیا ہے۔

ڈزنی فلمز کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ اس بارے میں حتمی طور پر کچھ نہیں کہا جا سکتا کہ فلمیں کب ریلیز ہونگی

یہ بھی پڑھیں

ٹک ٹاک گرل حریم شاہ کی دیگر خواتین سے لڑائی کا معا ملہ .رات گئے حریم شاہ کو سڑک کنارے لو ٹ لیا گیا.

ٹک ٹاک گرل حریم شاہ کی دیگر خواتین سے لڑائی کا معا ملہ .رات گئے حریم شاہ کو سڑک کنارے لو ٹ لیا گیا.

لاہور ( میڈیا 92 نیوز) سبط سے ٹک ٹاک گرل حریم شاہ کی دیگر خواتین …