تازہ ترین خبریں
ایشوریا رائے بچن اور ان کی 8 سالہ بیٹی ارادھیا بچن نے کورونا وائرس کو شکست دے دی

ایشوریا رائے بچن اور ان کی 8 سالہ بیٹی ارادھیا بچن نے کورونا وائرس کو شکست دے دی

گزشتہ دنوں میگا اسٹار امیتابھ بچن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد پوری فیملی کا ٹیسٹ کیا گیا جس میں سے ابھیشیک، ایشوریا اور ان کی بیٹی میں بھی مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی تاہم ابھیشیک کی والدہ و اداکارہ جیا بچن کا ٹیسٹ منفی آیا تھا۔
وائرس کی تشخیص کے بعد ایشوریا اور ان کی بیٹی ارادھیا کو گھر میں ہی قرنطینہ کیا گیا تھا تاہم سانس میں دشواری پر دونوں ماں بیٹی کو بھی ممبئی کے مقامی اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔
تاہم اب ایشوریا رائے بچن اور ان کی بیٹی ارادھیا بچن نے کورونا کو شکست دے دی ہے اور دونوں کے ٹیسٹ منفی آنے کے بعد گھر منتقل کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ٹک ٹاک گرل حریم شاہ کی دیگر خواتین سے لڑائی کا معا ملہ .رات گئے حریم شاہ کو سڑک کنارے لو ٹ لیا گیا.

ٹک ٹاک گرل حریم شاہ کی دیگر خواتین سے لڑائی کا معا ملہ .رات گئے حریم شاہ کو سڑک کنارے لو ٹ لیا گیا.

لاہور ( میڈیا 92 نیوز) سبط سے ٹک ٹاک گرل حریم شاہ کی دیگر خواتین …