وسیم اکرم کراچی کنگز کے کوچ کی ذمہ داری سنبھالیں گے

وسیم اکرم کراچی کنگز کے کوچ کی ذمہ داری سنبھالیں گے

لاہور: پی ایس ایل 5کے پلے آف مرحلے میں وسیم اکرم کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ کی ذمہ داری بھی سنبھالیں گے۔

کراچی کنگز فرنچائز ذرائع کے مطابق رواں ماہ کراچی میں ہونے والے میچز کے دوران آنجہانی آسٹریلوی کرکٹر ڈین جونز کا خلا سابق کپتان پْر کریں گے۔

قبل ازیں کراچی کنگز کے صدر اور بولنگ کوچ کی حیثیت سے کام کرنے والے وسیم اکرم اس بار ہیڈ کوچ کے فرائض سرانجام دینگے۔

یہ بھی پڑھیں

سخت ذہنی دباؤ کے باوجود قومی کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ جاری رکھنے کا فیصلہ

سخت ذہنی دباؤ کے باوجود قومی کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ جاری رکھنے کا فیصلہ

(میڈیا92نیوز)قومی کھلاڑیوں نے سخت ذہنی دباؤ اور مشکل ترین حالات کے باوجود نیوزی لینڈ کا …