لاہور قلندر کے بن ڈنک پی ایس ایل کیلیے کراچی پہنچ گئے

لاہور قلندر کے بن ڈنک پی ایس ایل کیلیے کراچی پہنچ گئے

(میڈیا92نیوز)آسٹریلوی کرکٹر نے لاہور میں کھَیلے گئے میچز میں جارحانہ بیٹنگ کی بدولت لاہور قلندر کو وننگ ٹریک پر لانے میں اہم کردار اداکیاتھا۔ سمیت پٹیل کے بعد وہ دوسرے غیر ملکی کرکٹر ہیں جو کراچی پہنچے ہیں۔

ڈیوڈ ویسا، ڈین ولازاور تمیم اقبال کی آمد بھی جلد متوقع ہے۔ بن ڈنک کو اڑتالیس گھنٹوں کے قرنطینہ اور کوویڈ ٹیسٹنگ مرحلے کے بعد ٹریننگ سیشن میں شرکت کی اجازت ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں

بابر اعظم کو طویل مدت کپتانی کیلیے یقین دہانی مل گئی

بابر اعظم کو طویل مدت کپتانی کیلیے یقین دہانی مل گئی

(میڈیا92نیوز)ابراعظم کو طویل مدت کپتانی کیلیے یقین دہانی مل گئی۔ پی سی بی کے چیف …