ٹیگ آرکائیو: mukbuza kashmir

مقبوضہ کشمیر :بھارتی فوجی محاصرے کا مسلسل 107 واں دن

مقبوضہ کشمیر :بھارتی فوجی محاصرے کا مسلسل 107 واں دن

(میڈیا92نیوز آن لائن )مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی محاصرے کا مسلسل 107 واں دن۔ بھارت کےیکطرفہ اقدامات کےخلاف کشمیری سراپا احتجاج ہیں۔ مقبوضہ وادی میں خوراک اور ادویات کی شدید قلت ،معمولات زندگی مفلو ج۔۔

مزید پڑھیں »